مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: آج کے دور میں گھوڑوں کی جگہ لاریوں اور ٹرکوں نے لے لی ہے جن کی دنیا...
حدیث حاشیہ:
آج کے دور میں گھوڑوں کی جگہ لاریوں اور ٹرکوں نے لے لی ہے جن کی دنیا کے ہر میدان میں ضرورت پڑتی ہے، جنگی مواقع پر حکومتیں کتنی پبلک لاریوں اور ٹرکوں کو حاصل کرلیتی ہیں اور ایسا کرنا حکومتوں کے لیے ضروری ہوجاتا ہے۔
حدیث میں مذکورہ تین اشخاص کا اطلاق تفصیل بالا کے مطابق آج لاری وٹرک رکھنے والے مسلمانوں پر بھی ہوسکتا ہے کہ کتنی گاڑیاں بعض دفعہ بہترین ملی مفاد کے لیے استعمال میں آجاتی ہیں۔
ان کے مالک مذکورہ اجر وثواب کے مستحق ہوں گے۔
﴿ذَلِكَ فَضْلُ اللَّهِ يُؤْتِيهِ مَنْ يَشَاءُ﴾ گھوڑوں کی تفصیلات آج بھی قائم ہیں۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3646