🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یہ ترجمہ اس صورت میں ہے جب حدیث میں لفظ ”بکرة“ بفتح با اور کاف ہو یعنی...
حدیث حاشیہ:
یہ ترجمہ اس صورت میں ہے جب حدیث میں لفظ ”بکرة“ بفتح با اور کاف ہو یعنی وہ گول لکڑی جس سے ڈول لٹکادیتے ہیں، اگر ”بکرة“ سکون کاف کے ساتھ ہوتو ترجمہ یوں ہوگا، وہ ڈول جس سے جو ان اونٹنی کو پانی پلاتے ہیں۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3682