مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: مراد یہ ہے کہ اپنے عہد خلافت میں حضرت عمر بن خطاب ؓ بہت بڑے دلاور، بہت...
حدیث حاشیہ:
مراد یہ ہے کہ اپنے عہد خلافت میں حضرت عمر بن خطاب ؓ بہت بڑے دلاور، بہت بڑے سخی اور اسلام کے عظیم ستون تھے، منقبت کا جہاں تک تعلق ہے حضرت ابوبکر ؓ کا مقام جملہ صحابہ سے اعلیٰ و ارفع ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3687