مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: حضرت عباس ؓ رسول کریم ﷺ کے محترم چچا ہیں، عمر میں آپ سے دوسال بڑے تھے۔...
حدیث حاشیہ:
حضرت عباس ؓ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے محترم چچا ہیں، عمر میں آپ سے دوسال بڑے تھے۔
ان کی ماں نمر بنت قاسط وہ خاتون ہیں جنہوں نے سب سے پہلے خانہ کعبہ کو غلاف سے مزین کیا، حضرت عباس ؓ قریش کے بڑے سرداروں میں سے تھے۔
مجاہد ؒ کا بیان ہے کہ انہوں نے اپنی موت کے وقت ستر غلام آزاد کئے۔
بروز جمعہ12 رجب32 ھ میں بعمر 88سال وفات پائی۔
رضي اللہ عنه وأرضاہ۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3710