مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: ایمن کے باپ یعنی ام ایمن کے پہلے خاوند کانام عبید اللہ بن عمر حبشی تھا، ایمن...
حدیث حاشیہ:
ایمن کے باپ یعنی ام ایمن کے پہلے خاوند کانام عبید اللہ بن عمر حبشی تھا، ایمن جنگ حنین میں شہید ہوچکے تھے، ان ہی ام ایمن ؓ کے بیٹے حضرت اسامہ ؓ ہیں۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3737