مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اب آپ نے یہ پوچھنا چھوڑدیا کہ کل میں کہاں رہوں گا، حافظ نے سبکی سے نقل...
حدیث حاشیہ:
اب آپ نے یہ پوچھنا چھوڑدیا کہ کل میں کہاں رہوں گا، حافظ نے سبکی سے نقل کیا کہ ہمارے نزدیک پہلے حضرت فاطمہ افضل ہیں، پھر خدیجہ، پھر عائشہ ؓ۔
امام ابن تیمیہ ؒ نے خدیجہ ؓ اور عائشہ ؓ میں توقف کیا ہے، امام ابن قیم نے کہا:
اگر فضیلت سے مراد کثرت ثواب ہے تب تو اللہ ہی بہتر جانتا ہے، اگر علم مراد ہے تو حضرت عائشہ ؓ افضل ہیں، اگر خاندانی شرافت مراد ہے تو حضرت فاطمہ ؓ افضل ہیں۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3774