مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: مجتہد مطلق حضرت امام بخاری ؒ نے اس حدیث کو بہت سے مقامات پر نقل فرما کر...
حدیث حاشیہ:
مجتہد مطلق حضرت امام بخاری ؒ نے اس حدیث کو بہت سے مقامات پر نقل فرما کر اس سے بہت سے مسائل کا استخراج فرمایا ہے جو آپ کے مجتہد مطلق ہونے کی بین دلیل ہے، جو حضرات ایسے جلیل القدر امام کو محض ناقل کہہ کر آ پ کی درایت کا انکار کرتے ہیں ان کو اپنی اس حرکت پر نادم ہونا چاہیے، کہ وہ چاند پر تھوکنے کی کوشش کرتے ہیں۔
ھداھم اللہ إلی صراط مستقیم۔
(آمین)
یہاں حضرت امام کا مقصد اس حدیث کے لانے سے واقعہ مؤاخات کو بیان کرنا ہے کہ آنحضر ت صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عبدالرحمن بن عوف اور حضرت سعد بن ربیع کو آپس میں بھائی بھائی بنادیا۔
رضي اللہ عنهم أجمعین۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3781