مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: امام نووی فرماتے ہیں: ھذا المرأة إما محرم له کام سلیم وأختھا وإما المراد بالخلوة أنھا سألته...
حدیث حاشیہ:
امام نووی فرماتے ہیں:
ھذا المرأة إما محرم له کام سلیم وأختھا وإما المراد بالخلوة أنھا سألته سوا لا بحضرة ناس ولم تکن خلوة مطلقة وھو الخلوة المنھي عنھا۔
(نووی)
یہ آپ سے خلوت میں بات کرنے والی عورت ایسی تھی جس کے لیے آپ محرم تھے جیسے ام سلیم یا ان کی بہن یا خلوت سے مراد یہ ہے کہ اس نے لوگوں کی موجودگی میں آپ سے ایک بات نہایت آہستگی سے کی اور جس خلوت کی ممانعت ہے وہ مراد نہیں ہے، مسلم کی روایت میں فخلا بھا کا لفظ ہے جس کی وجہ سے وضاحت کرنا ضروری ہوا۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3786