مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: آخر میں رہے تو کیا اور اول میں رہے تو کیا بہر حال تمہارا خاندان بھی بہترین...
حدیث حاشیہ:
آخر میں رہے تو کیا اور اول میں رہے تو کیا بہر حال تمہارا خاندان بھی بہترین خاندان ہے اس پر تم کو خوش ہونا چاہیے۔
ایک روایت میں ہے کہ اس بارے میں حضرت سعد بن عبادہ نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کرنا چاہا تھا مگر وہ اپنے بھتیجے کے کہنے پر رک گئے اور اپنے خیال سے رجوع کرلیا، یہاں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے ملنا اور اس خیال کا ظاہر کرنا مذکور ہے ہردو میں تطبیق یہ ہوسکتی ہے کہ اس وقت وہ اس خیال سے رک گئے ہوں گے، بعد میں جب ملاقات ہوئی ہوگی تو آپ سے دریافت کرلیا ہوگا۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3791