مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس سے حضرت سعد بن معاذ ؓ کی فضیلت ثابت ہوئی۔ ان کا تعلق انصار سے تھا،...
حدیث حاشیہ:
اس سے حضرت سعد بن معاذ ؓ کی فضیلت ثابت ہوئی۔
ان کا تعلق انصار سے تھا، بڑے دانشمند تھے، یہود بنوقریظہ نے ان کو ثالث تسلیم کیا مگر اطمینان نہ دلایا کہ وہ اپنی جنگ جو فطرت کو بدل کر امن پسندی اختیارکریں گے اور فساد اور سازش کے قریب نہ جائیں گے اور بغاوت سے باز رہیں گے، مسلمانوں کے ساتھ غداری نہیں کریں گے، ان حالات کاجائزہ لے کر حضرت سعد بن معاذ ؓنے وہی فیصلہ دیا جو قیام امن کے لیے مناسب حال تھا۔
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی ان کے فیصلے کی تحسین فرمائی۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3804