مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس سے معلوم ہوا کہ رسول اللہ ﷺ کی نگاہوں میں ام المومنین حضرت خدیجہ ؓ کا...
حدیث حاشیہ:
اس سے معلوم ہوا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نگاہوں میں ام المومنین حضرت خدیجہ ؓ کا درجہ بہت زیادہ تھا، فی الواقع وہ اسلام اور پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کی اولین محسنہ تھیں ان کے احسانات کا بدلہ ان کو اللہ ہی دینے والا ہے۔
رضي اللہ عنها وأرضاها۔
(آمین)

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3818