🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: حضرت جریربن عبداللہ بجلی ؓ بہت ہی بڑے بہادرانسان تھے دل میں توحید کا جذبہ تھا کہ...
حدیث حاشیہ:
حضرت جریربن عبداللہ بجلی ؓ بہت ہی بڑے بہادرانسان تھے دل میں توحید کا جذبہ تھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی منشا پا کر ذی الخلصہ نامی بت کدے کو قبیلہ احمس کے ڈیڑھ سو سواروں کے ساتھ مسمارکر دیا، آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ان مجاہدین کے لیے بہت بہت دعائے خیر و برکت فرمائی، اس بت کدے کو معاندین اسلام نے اپنا مرکزبنا رکھا تھا، اس لیے اس کا ختم کرنا ضروری ہوا۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3823