مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: حضرت ہند ابوسفیان ؓ کی بیوی اورحضرت معاویہ ؓ کی والدہ جو فتح مکہ کے بعد اسلام...
حدیث حاشیہ:
حضرت ہند ابوسفیان ؓ کی بیوی اورحضرت معاویہ ؓ کی والدہ جو فتح مکہ کے بعد اسلام لائی ہیں، ابوسفیان ؓ بھی اسی زمانہ میں اسلام لائے تھے، بہت جری اور پختہ کارعورت تھیں ان کے بارے میں بہت سے واقعات کتب تواریخ میں موجود ہیں جو ان کی شان وعظمت پر دلیل ہیں۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3825