🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: حافظ نے کہا کعبہ شریف دس مرتبہ تعمیر کیا گیا ہے۔ پہلے فرشتو ں نے بنایا ۔...
حدیث حاشیہ:
حافظ نے کہا کعبہ شریف دس مرتبہ تعمیر کیا گیا ہے۔
پہلے فرشتو ں نے بنایا۔
پھر آدم ؑ نے، پھر ان کی اولاد نے، پھر حضرت ابراہیم ؑ نے، پھر عمالقہ نے، پھر جرہم نے، پھر قصی بن کلاب نے، پھر قریش نے، پھر عبد اللہ بن زبیر نے، پھر حجاج بن یوسف نے، اب تک حجاج ہی کی بناء پر ہے۔
آج کی سعودی حکومت نے مسجد الحرام کی توسیع وتعمیر میں بیش بہا خدمات انجام دی ہیں۔
اللہ پاک ان خدمات کو قبول فرمائے، آمین۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3830