🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
839۔ اردو حاشیہ : مذکورہ دونوں روایات سنداً ضعیف ہیں، اس لئے سجدے میں جاتے وقت پہلے گھٹنے نہیں...
839۔ اردو حاشیہ:
مذکورہ دونوں روایات سنداً ضعیف ہیں، اس لئے سجدے میں جاتے وقت پہلے گھٹنے نہیں بلکہ ہاتھ زمین پر رکھنے چاہئیں، جیسا کہ اگلی حدیث [840] میں ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 839