مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: روایت میں لفظ حفش ح کے کسرہ کے ساتھ ہے جو چھوٹے تنگ گھر پر بولا جاتا...
حدیث حاشیہ:
روایت میں لفظ حفش ح کے کسرہ کے ساتھ ہے جو چھوٹے تنگ گھر پر بولا جاتا ہے:
ووجه دخولها ھھنا من جهة ماکان علیه أهل الجاهلیة من الجفا في الفعل والقول (فتح)
یعنی اس حدیث کو یہاں لانے سے زمانہ جاہلیت کے مظالم کا دکھلانا ہے، جو اہل جاہلیت اپنی زبانوں اور اپنے کاموں سے غریبوں پر ڈ ھایا کرتے تھے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3835