مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: جاہلیت والے اگلے جنم کے قائل تھے وہ کہتے تھے آدمی کی روح مرتے ہی کسی پرند...
حدیث حاشیہ:
جاہلیت والے اگلے جنم کے قائل تھے وہ کہتے تھے آدمی کی روح مرتے ہی کسی پرند ے کے بھیس میں چلی جاتی ہے اگر اچھا آدمی تھا تو اچھے پرندے کی شکل لیتی ہے جیسے کبوتر وغیرہ اور اگر آدمی برا تھا تو برے کی مثلا الو، کوا وغیر ہ۔
بعضوں نے یوں ترجمہ کیا ہے تو اپنے گھر والوں میں تو اچھا شریف آدمی تھا اب بتلا کس جنم میں ہے۔
بعض نے ترجمہ یوں کیا ہے تو اپنے گھر والوں میں تھا لیکن دوبار تو ان میں نہیں رہ سکتا یعنی حشر ہونے والانہیں۔
جیسے مشرکوں کا اعتقاد تھاکہ ایک ہی زندگی ہے دنیا کی زندگی اوروہ آخرت کے قائل نہ تھے۔
قوله کنت في أھلك ما أنت مرتین أي یقولون ذلك مرتین وما موصلة وبعض الصلة محذوف والتقدیر أنت في أھلك الذي کنت فیه أي الذي أنت فیه إلاٰن کنت في الحیاة مثله لأنهم کانوا لایؤمنون بالبعث ولکن کا نوا یعتقدون الروح إذاخرجت تطیر طیرا فإن کان من أھل الخیر کان روحه من صالح الطیر وإلا بالعکس، خلاصہ مضمون وہی ہے جو اوپر گذر چکا ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3837