🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
840۔ اردو حاشیہ : حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کی حدیث کی سند جید ہے جیسے کہ امام نووی...
840۔ اردو حاشیہ:
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کی حدیث کی سند جید ہے جیسے کہ امام نووی اور زرقانی نے لکھا ہے اور حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے اس حدیث کو حدیث وائل کی نسبت قوی تر فرمایا ہے۔ دیکھئے: [تمام المنة ص 193۔ 194]
اس لئے راحج یہی ہے کہ سجدے میں جاتے ہوئے زمین پر ہاتھ پہلے رکھے جایئں اور پھر گھٹنے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 840