مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: قول محمد بن عمر و کو حضرت امام بخار ی ؒ نے خلق افعال العباد میں وصل...
حدیث حاشیہ:
قول محمد بن عمر و کو حضرت امام بخار ی ؒ نے خلق افعال العباد میں وصل کیا ہے۔
حافظ نے کہا ایک روایت میں یوں ہے کہ مشرکین نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو ایسا مارا کہ آپ بے ہوش ہوگئے تب حضرت ابو بکر کھڑے ہوئے اور کہنے لگے کیا تم ایسے شخص کو مارے ڈالتے ہوجو کہتا ہے کہ میرا رب صرف اللہ ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3856