مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: سعد نے یہ اپنے علم کی روسے کہا ورنہ ان سے پہلے حضرت علی اور خدیجہ اور...
حدیث حاشیہ:
سعد نے یہ اپنے علم کی روسے کہا ورنہ ان سے پہلے حضرت علی اور خدیجہ اور ابو بکر اور زید اسلام لاچکے تھے اور شاید یہ لوگ سب ایک ہی دن اسلام لائے ہوں یہ شروع دن میں اور سعد آخر دن میں۔
رضي اللہ عنهم أجمعین۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3858