مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: معلوم ہوا کہ نجاشی مسلمان ہو گیا تھا۔ جیسا کہ دوسری روایت میں مذکور ہے مگر امام...
حدیث حاشیہ:
معلوم ہوا کہ نجاشی مسلمان ہو گیا تھا۔
جیسا کہ دوسری روایت میں مذکور ہے مگر امام بخاری ؒ اپنی شرط پر نہ ہونے کی وجہ سے اس روایت کو یہاں نہیں لائے اور یہ باب جو قائم کیا اور اس میں جوحدیث بیان کی اس سے بھی اس کا اسلام لانا ثابت ہوا۔
اس حدیث سے نماز جنازہ غائبانہ پڑھنا بھی ثابت ہوا۔
جو لوگ نماز جنازہ غائبانہ کے انکار ی ہیں ان کے پاس منع کی کوئی صریح صحیح حدیث موجود نہیں ہے۔
اصحمہ اس کا لقب تھا اصل نام عطیہ تھا۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3877