مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یہ درخت دوزخ میں پیدا ہوگا اگر چہ دنیاوی تھوہڑ کے مانند ہوگا مگر زہر اور تلخی...
حدیث حاشیہ:
یہ درخت دوزخ میں پیدا ہوگا اگر چہ دنیاوی تھوہڑ کے مانند ہوگا مگر زہر اور تلخی میں اس قدر خطرناک ہوگا جواہل دوزخ کے پیٹ اور آنتوں کو پھاڑ د ے گا، گلے میں پھنس جائے گا۔
اس کے پتے ازدھے سانپوں کے پھنوں کی طرح ہوں گے۔
یہی ملعون درخت ہے جس کا ذکرقرآن مجید میں آیا ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3888