مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: قسطلانی نے کہا کہ جابر کی ماں کا نام نصیبہ تھا، ان کے بھائی ثعلبہ اور عمروتھے۔...
حدیث حاشیہ:
قسطلانی نے کہا کہ جابر کی ماں کا نام نصیبہ تھا، ان کے بھائی ثعلبہ اور عمروتھے۔
براء جابر کے ماموں نہ تھے لیکن ان کی ماں کے عزیزوں میں سے تھے اور عرب کے لوگ ماں کے سب عزیزوں کو خال (ماموں)
سے یاد کرتے ہیں۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3891