مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: بیعت سے مراد عہد واقرار ہے جو آنحضرت ﷺ اسلام قبول کرنے والوں سے لیا کرتے تھے۔...
حدیث حاشیہ:
بیعت سے مراد عہد واقرار ہے جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم اسلام قبول کرنے والوں سے لیا کرتے تھے۔
کبھی آپ اپنے صحابہ سے بھی بطور تجدید عہد بیعت لیتے جیسا کہ یہاں مذکور ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3892