مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس واقعہ کا پس منظر یہ ہے کہ کسی نادان نے منیٰ میں عین موسم حج میں...
حدیث حاشیہ:
اس واقعہ کا پس منظر یہ ہے کہ کسی نادان نے منیٰ میں عین موسم حج میں یہ کہا تھا کہ اگر عمر مر جائیں تو میں فلاں شخص سے بیعت کروں گا۔
ابو بکر ؓ سے لوگوں نے بن سوچے سمجھے بیعت کر لی تھی۔
یہ بات حضرت عمر ؓ تک پہنچ گئی جس پر حضرت عمر ؓ کو غصہ آگیا اور اس شخص کو بلا کر تنبیہ کا خیال ہوا مگر حضرت عبد الرحمن بن عوف ؓ نے یہ صلاح دی کہ یہ موسم حج ہے ہر قسم کے دانا و نادان لوگ یہاں جمع ہیں یہا ں یہ مناسب نہ ہوگا مدینہ شریف پہنچ کر آپ جو چاہیں کریں۔
حضرت عمر ؓ نے حضرت عبد الرحمن ؓ کایہ مشورہ قبول فرما لیا۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3928