مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: کیونکہ غریب لوگ رہ گئے تھے سردار اور امیر مارے جاچکے تھے اگر یہ سب زندہ ہوتے...
حدیث حاشیہ:
کیونکہ غریب لوگ رہ گئے تھے سردار اور امیر مارے جاچکے تھے اگر یہ سب زندہ ہوتے تو شاید غرور کی وجہ سے مسلمان نہ ہوتے اور دوسروں کو بھی اسلام سے روکتے۔
بعاث ایک جگہ کا نام تھا جہاں یہ لڑائی ہوئی۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3930