مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس حدیث کی مناسبت باب سے مشکل ہے اس میں ہجرت کا ذکر نہیں ہے، مگر شاید...
حدیث حاشیہ:
اس حدیث کی مناسبت باب سے مشکل ہے اس میں ہجرت کا ذکر نہیں ہے، مگر شاید حضرت امام بخاری ؒ نے اس کو اگلی حدیث کی منا سبت سے ذکرکیا جس میں جنگ بعاث کا ذکر ہے (وحیدی)
قسطلانی میں ہے۔
ومطابقة ھذاالحدیث للترجمة قال العیني رحمه اللہ تعالیٰ من حیث أنه مطابق للحدیث السابق في ذکر یوم بعاث والمطا بق للمطابق مطابق قال ولم أر أحدا ذکرله مطابقة کذا قال فلیتأمل۔
خلاصہ وہی ہے جو مذکور ہوا۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3931