مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: مہاجر سے مراد وہ مسلمان جو مکہ سے مدینہ چلے گئے تھے۔ حج پر آنے کے لئے...
حدیث حاشیہ:
مہاجر سے مراد وہ مسلمان جو مکہ سے مدینہ چلے گئے تھے۔
حج پر آنے کے لئے فتح مکہ سے قبل ان کے لئے یہ وقتی حکم تھا کہ وہ حج کے بعد مکہ شریف میں تین روز قیام کر کے مدینہ واپس ہو جائیں۔
فتح مکہ کے بعد یہ سوال ختم ہو گیا تفصیل کے لئے فتح الباری دیکھئے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3933