مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: کل مسلمان تین سو دس اور تین سو انیس کے درمیان تھے۔ جنگ میں بھرتی کے لیے...
حدیث حاشیہ:
کل مسلمان تین سو دس اور تین سو انیس کے درمیان تھے۔
جنگ میں بھرتی کے لیے صرف بالغ جوان لئے جاتے تھے۔
حضرت براء اور عبداللہ بن عمرؓ کم سنی کی وجہ سے بھرتی میں نہیں لیے گئے۔
ان کی عمریں13-14سالوں کی تھیں۔
جنگ بدر میں کفار کی تعداد ایک ہزاریا سات سو پچاس تھی اور ان کے پاس ہتھیار بھی کافی تھے پھر بھی اللہ نے مسلمانوں کو فتح مبین عطا فرمائی۔
طالوت اسرائیل کا ایک بادشاہ تھا جس کی فوج میں حضرت داؤدؑ بھی شامل تھے، مقابلہ جالوت نامی کافر سے تھا جس کا لشکر بڑا تھا، مگر اللہ نے طالوت کو فتح عنایت فرمائی۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3956