مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یہ اسی دن کا واقعہ ہے جس دن ان ظالموں نے حضور صلیﷺ کی کمر مبارک پر...
حدیث حاشیہ:
یہ اسی دن کا واقعہ ہے جس دن ان ظالموں نے حضور صلی صلی اللہ علیہ وسلم کی کمر مبارک پر بحالت نماز اونٹ کی اوجھڑی لاکر ڈال دی تھی اور خوش ہوہو کر ہنس رہے تھے۔
اللہ تعالی نے جلد ہی ان کے مظالم کا بدلہ ان کو دے دیا۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3960