مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس شخص کو حضرت علی ؓ کی کم سنی کی وجہ سے یہ گمان ہوا ہوگا کہ...
حدیث حاشیہ:
اس شخص کو حضرت علی ؓ کی کم سنی کی وجہ سے یہ گمان ہوا ہوگا کہ شاید وہ جنگ بدر میں نہ شریک ہوئے ہوں۔
براء نے ان کا غلط گمان رفع کردیا کہ لڑائی میں نکلنا کیا مقاتلہ کے لیے میدان میں نکلے اور ولید بن عتبہ کو قتل کیا۔
مبارزت یعنی میدان جنگ میں نکل کر کے دشمن کو للکارنا۔
جن لوگوں نے حضرت علی ؓ پر خروج کیا تھا وہ ان کے قسم قسم کے عیب تلاش کرتے رہتے تھے جن کی کوئی حقیقت نہ تھی۔
براء نے جو جواب دیا ہے گویا مخالفین کے منہ پر طمانچہ ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3970