مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: (عہد نامہ یہ تھا) کہ امیہ مکہ میں عبدالرحمن کی جائیداد محفوظ رکھے۔ اس کے عوض عبدالرحمن...
حدیث حاشیہ:
(عہد نامہ یہ تھا)
کہ امیہ مکہ میں عبدالرحمن کی جائیداد محفوظ رکھے۔
اس کے عوض عبدالرحمن امیہ کی جائیداد کی مدینہ میں حفاظت کریں گے۔
جنگ بدر میں امیہ کو بچانے کے لیے عبدالرحمن ان کے اوپر گر پڑے تھے مگر مسلمانوں نے تلواروں سے اسے چھلنی بنا دیا۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3971