مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یرموک ملک شام میں ایک گاؤں کا نام تھا، وہاں حضرت عمر ؓ کی خلافت میں 15...
حدیث حاشیہ:
یرموک ملک شام میں ایک گاؤں کا نام تھا، وہاں حضرت عمر ؓ کی خلافت میں 15 ھ میں مسلمانوں اور عیسائیوں میں جنگ ہوئی تھی مسلمانوں کے سردار ابو عبیدہ بن جراح ؓ تھے اور عیسائیوں کا سردار باہان تھااس جنگ میں عیسائی ستر ہزار مارے گئے چالیس ہزار قید ہوے مسلمان بھی چار ہزار شہید ہوئے اس جنگ میں ایک سو بدری صحابی شریک تھے۔
(فتح الباری)

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3973