مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: نعمت سے مراد اسلام اور رسول کریم ﷺ کی ذات اقدس ہے۔ قریش نے اس نعمت کی...
حدیث حاشیہ:
نعمت سے مراد اسلام اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات اقدس ہے۔
قریش نے اس نعمت کی قدر نہ کی جس کا نتیجہ تباہی اور ہلاکت کی شکل میں ہوا۔
مدینہ والوں نے اللہ کی اس نعمت کی قدر کی۔
دونوں جہان کی عزت وآبرو سے سرفراز ہوئے۔
رضي اللہ عنهم ورضوا عنه۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3977