مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: قرآنی آیت صریح دلیل ہے کہ آپ مردوں کو نہیں سنا سکتے۔ یہی حق ہے۔ مقتولین بدر...
حدیث حاشیہ:
قرآنی آیت صریح دلیل ہے کہ آپ مردوں کو نہیں سنا سکتے۔
یہی حق ہے۔
مقتولین بدر کو سنانا وقتی طور پر خصوصیات رسالت میں سے تھا۔
اس پر دوسرے مردوں کو قیاس نہیں کیا جا سکتا۔
ہاں‘ اللہ تعالی جب چاہے اور جس قدر چاہے مردوں کو سنا سکتا ہے۔
جیسا کہ قبرستان میں السلامُ علیکم أهلَ الدیار حدیث کی مسنون دعاء سے ظاہر ہے۔
باقی اہل بدعت کا یہ خیال کہ وہ جب بھی مدفون باباؤں کی قبریں پوجنے جائیں وہ بابا ان کی فریاد سنتے اور حا جات پوری کرتے ہیں‘ سراسر باطل اور کافرانہ ومشرکانہ خیال ہے جس کی شرعاً کو ئی اصل نہیں ہے۔
حضرت ابن عباس اور حضرت عائشہ ؓ ہر دو کے خیالات پر مزید تفصیل کے لیے فتح الباری کا مطالعہ کیا جائے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3980