🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
848۔ اردو حاشیہ : ➊ معلوم ہوا کہ ملائکہ (فرشتے) بھی نمازیوں کے ساتھ یہ کلمات کہتے ہیں اور...
848۔ اردو حاشیہ:
➊ معلوم ہوا کہ ملائکہ (فرشتے) بھی نمازیوں کے ساتھ یہ کلمات کہتے ہیں اور ان کی دعا کا وقت وہی ہوتا ہے، جب امام رکوع سے سر اٹھاتے ہوئے تسمیع سے فارغ ہوتا ہے، تو وہ اپنے کلمات کہتے ہیں۔
➋ مقتدی کو بھی امام کی اقتداء کرنی چاہیے اور اس میں ملائکہ کی موافقت ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 848