🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: حضرت عمر ؓ کی رائے ملکی قانون اور سیاست پر مبنی تھی کہ جو شخص ملک و...
حدیث حاشیہ:
حضرت عمر ؓ کی رائے ملکی قانون اور سیاست پر مبنی تھی کہ جو شخص ملک و ملت کے ساتھ بے وفائی کر کے جنگی راز دشمن کو پہونچا ئے وہ قابل موت مجرم ہے مگر حضرت حاطب ؓ کے متعلق آنحضرت ا نے ان کی صحیح نیت جان کراور ان کے بدری ہونے کی بنا پر حضرت عمر ؓ کی ان کے متعلق رائے سے اتفاق نہیں فرمایا بلکہ ان کی اس لغزش کو معاف فرما دیا۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3983