مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: جنگ احد میں آنحضرت ا نے عبدا للہ بن جبیر ؓ کو پچاس تیر اندازوں کے ساتھ...
حدیث حاشیہ:
جنگ احد میں آنحضرت ا نے عبدا للہ بن جبیر ؓ کو پچاس تیر اندازوں کے ساتھ احد پہاڑ کے ایک نا کے پر اس شرط کے ساتھ مقرر فرمایا کہ ہم ہا ریں یا جیتیں ہمارے حکم کے بغیر یہ نا کہ ہر گز نہ چھوڑنا شروع میں جب مسلمانوں کی فتح ہونے لگی تو عبد اللہ بن جبیر ؓ کے ساتھیوں نے وہ ناکہ چھوڑ دیا جس کا نتیجہ جنگ احد کی شکست کی صورت میں سامنے آیا۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3986