مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: حادثہ احد کے بعد بھی مسلمانوں کے حو صلوں میں فرق نہیں آیا اور وہ دوبارہ خیر...
حدیث حاشیہ:
حادثہ احد کے بعد بھی مسلمانوں کے حو صلوں میں فرق نہیں آیا اور وہ دوبارہ خیر و بھلائی کے مالک بن گئے اللہ نے بعد میں ان کو فتوحات سے نوازا اور بدر میں اللہ نے جو فتح عنایت کی وہ ان کے خلوص عمل کا ثمرہ تھا مسلمان بہر حال خیر وبر کت کا مالک ہو تا ہے اور غازی وشہید ہر دو خطاب اس کے لیے صد عزتوں کا مقام رکھتے ہیں۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3987