مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: بعض روایتوں میں ہے کہ یہ دونوں معاذبن عفراءاور معوذ بن عفراء بن جموح تھے۔ معاذ اوور...
حدیث حاشیہ:
بعض روایتوں میں ہے کہ یہ دونوں معاذبن عفراءاور معوذ بن عفراء بن جموح تھے۔
معاذ اوور معوذ کی والدہ کا نام عفراء تھا۔
ان کے باپ کا نام حارث بن رفاعہ تھا۔
ان لڑ کوں نے پہلے ہی یہ عہد کیا تھا کہ ابو جہل ہمارے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو گالیاں دیتا ہے ہم اس کو ختم کر کے ہی رہیں گے۔
اللہ نے ان کا عزم پورا کر دکھایا۔
وہ ابو جہل کو معلوم کر کے اس پر ایسے لپکے جیسے شکرہ پرندہ چڑیا پر لپکتا ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3988