مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس حدیث کا بیان کرنے سے یہاں غرض یہ ہےکہ سعید بن زید ؓ بدر والوں میں...
حدیث حاشیہ:
اس حدیث کا بیان کرنے سے یہاں غرض یہ ہےکہ سعید بن زید ؓ بدر والوں میں تھے۔
گویہ جنگ میں شریک نہ تھے۔
کیونکہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کواورطلحہ کومحکمہ جاسوسی سپرد کردیا تھا۔
ان کوواپسی سےپہلے ہی لڑائی شروع ہوگئی۔
جب یہ لوٹ کر آئے توآنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نےمجاہدین کی طرح ان کابھی حصہ لگایا، اس وجہ سے یہ بھی بدری ہوئے۔
یہ حضرت عمرؓ کےعم زاد بھائی اوران کے بہنوائی بھی تھے۔
حضرت عبداللہ بن عمرؓ نےان کی عیادت ضروری سمجھی، وہ مرنے کےقریب ہورہےتھے، اسی وجہ سے حضرت عبداللہ بن عمر ؓ نے جمعہ کی نماز کوبھی مجیورا ترک کردیا۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3990