مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس حدیث کا باب سے تعلق یہ ہے کہ اس میں سعد بن خولہ کابدری ہونا مذکور...
حدیث حاشیہ:
اس حدیث کا باب سے تعلق یہ ہے کہ اس میں سعد بن خولہ کابدری ہونا مذکور ہے۔
لیث بن سعد کے اثرکو امام بخاری ؒ نے اپنی تاریخ میں پورے طور پر بیان کیا ہے۔
یہاں اتنی ہی سند پر اکتفا کیا، کیوں کہ یہاں اتنا بیان مقصود ہے کہ ایاس ؓ بدری تھے۔
اس حدیث سے یہ بھی ظاہر ہوا کہ حاملہ عورت وضع حمل کے بعد چاہے تو نکاح کر سکتی ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3991