🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یعنی بدر والوں کو جیسا کہ اوپر گزرا ہے حضرت رافع ؓ بیعت عقبہ میں شریک ہونے...
حدیث حاشیہ:
یعنی بدر والوں کو جیسا کہ اوپر گزرا ہے حضرت رافع ؓ بیعت عقبہ میں شریک ہونے کو بدر میں شریک ہونے سے افضل جانتے تھے۔
کیو نکہ بیعت عقبہ ہی آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی کا میابی اور ہجرت کا باعث بنی تو اسلام کی بنیاد یہی ٹھہری۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3994