الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
849۔ اردو حاشیہ : ➊ «تسميع» «سمع الله لمن حمده» کہنا، تحمید «ربنا لك الحمد» کہنا اور دیگر دعاؤں...
849۔ اردو حاشیہ:
➊ «تسميع» «سمع الله لمن حمده» کہنا، تحمید «ربنا لك الحمد» کہنا اور دیگر دعاؤں میں منفرد امام اور مقتدی سب ہی شریک ہوں، احادیث کے عموم کا یہی تقاضا ہے۔ امام شافعی، مالک، عطا، ابوداؤد، ابوبردہ، محمد بن سیرین، اسحاق اور داؤد کا میلان اسی طرف ہے۔ تفصیل کے لئے دیکھئے: [نيل الاوطار باب مايقول فى رفعه من الركوع، بعد انتصابه 279/2]
جب کہ کچھ دوسری طرف بھی گئے ہیں، جیسے کہ امام شعبی کا یہ قول بیان ہوا ہے۔ پہلی صورت میں ان شاء اللہ راحج ہے۔
➋ چاہیے کہ نوخیز بچوں اور طلبہ علم کو ان دعاؤں کے پڑھنے کا عا دی بنایا جائے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 849