مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: حضرت امام بخاری ؒ نے پوری حدیث نقل نہیں کی۔ ابوداود میں مزید ہے کہ سہلہ ؓ...
حدیث حاشیہ:
حضرت امام بخاری ؒ نے پوری حدیث نقل نہیں کی۔
ابوداود میں مزید ہے کہ سہلہ ؓ نے کہا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہم تو سالم ؓ کو بیٹے کی طرح سمجھتے تھے۔
اس سے پردہ نہ تھا۔
اب آپ کیا فرماتے ہیں؟ آپ نے فرمایا، ایسا کرتو سالم ؓ کو دودھ پلادے۔
اس نے پانچ بار دودھ پلایا، پھر سالم ؓ ان کا رضاعی بیٹا سمجھا گیا۔
حضرت عائشہ ؓ کا عمل اس حدیث پر تھا۔
مذکور ولید بن عتبہ جنگ بدر میں حضرت علیؓ کے ہاتھوں سے مارا گیا تھا۔
ابو حذیفہ ؓ اسی کے بھائی تھے۔
جنہوں نے اسلام قبول کرلیا تھا اور یہ مہاجرین اولین میں سے ہیں۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4000