مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس شعر سے آنحضرت ﷺ کا عالم الغیب ہونا ظاہر ہو رہا تھا حالانکہ عالم الغیب صرف...
حدیث حاشیہ:
اس شعر سے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا عالم الغیب ہونا ظاہر ہو رہا تھا حالانکہ عالم الغیب صرف اللہ تعالی ہی ہے اسی لیے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اس شعر کے گانے سے منع فرمایا جو لوگ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو عالم الغیب جانتے ہیں وہ سراسر جھوٹے ہیں۔
یہ محبت نہیں بلکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے عداوت رکھنا ہے کہ آپ کی حدیث کو جھٹلایا جائے۔
قرآن کو جھٹلایا جائے۔
حدیث میں شہدائے بدر کا ذکر ہے۔
باب اور حدیث میں یہی مناسبت ہے۔
حدیث سے نعتیہ اشعار کا سنانا بھی جائز ثابت ہوا بشرطیکہ ان میں مبالغہ نہ ہو۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4001