🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس وقت تک شراب کی حرمت نازل نہیں ہوئی تھی۔ حضرت امیر حمزہ ؓ نے حالت مدہوشی...
حدیث حاشیہ:
اس وقت تک شراب کی حرمت نازل نہیں ہوئی تھی۔
حضرت امیر حمزہ ؓ نے حالت مدہوشی میں یہ کام کردیا اور جو کچھ کہا نشے کی حالت میں کہا۔
دوسری روایت میں ہے کہ حمزہ ؓ کا نشہ اترنے کے بعد آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اونٹنیوں کی قیمت حضرت علی ؓ کو دلوا دی تھی۔
روایت میں حضرت علی ؓ کو بدر کا حصہ ملنے کا ذکر ہے۔
باب اور حدیث میں یہی وجہ مناسبت ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4003