مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: ابومسعود ؓ کی بیٹی ام بشر پہلے سعید بن زید بن عمرو بن نفیل کو منسوب تھیں۔...
حدیث حاشیہ:
ابومسعود ؓ کی بیٹی ام بشر پہلے سعید بن زید بن عمرو بن نفیل کو منسوب تھیں۔
بعد میں حضرت حسن ؓ نے ان سے نکاح کرلیا اور ان کے بطن سے حضرت زید بن حسن ؓ پیدا ہوئے۔
ابومسعود ؓ بدری تھے۔
یہی با ب سے وجہ مطابقت ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4007