مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: پوری حدیث کتاب الصلوۃ میں گزر چکی ہے۔ یہاں اس کا ایک ٹکڑا امام بخاری ؒ اس...
حدیث حاشیہ:
پوری حدیث کتاب الصلوۃ میں گزر چکی ہے۔
یہاں اس کا ایک ٹکڑا امام بخاری ؒ اس لیے لائے کہ عتبان بن مالک ؓ کا بدری ہونا ثابت ہو۔
پوری حدیث کتاب الصلوۃ میں گزر چکی ہے۔
یہاں اس کا ایک ٹکڑا امام بخاری ؒ اس لیے لائے کہ عتبان بن مالک ؓ کا بدری ہونا ثابت ہو۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4010