مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یہ ایک حدیث کا ٹکڑا ہے جس کو اسماعیل نے پورا نکالا ہے۔ اس میں یوں ہے...
حدیث حاشیہ:
یہ ایک حدیث کا ٹکڑا ہے جس کو اسماعیل نے پورا نکالا ہے۔
اس میں یوں ہے کہ رفاعہ نے نماز شروع کرتے وقت اللہ اکبر کہا۔
دوسرے طریق میں یوں ہے اللہ اکبر کبیراً کہا۔
امام بخاری نے پوری حدیث اس لیے بیان نہیں کی کہ وہ اس باب سے غیر متعلق ہے۔
دوسرے موقوف ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4014